چوب اسٹک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں۔